









اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق امامیہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی یونیورسٹی میں یوم مصطفی (ص) منایا گیا جس سے جامعہ کے وائس چانسلر سمیت مختلف مکاتب فکر کے مفکرین، علماء اور دانشوروں نے خطاب کیا اور مختلف قسم کے پروگرام پیش کئے گئے۔









